بھارت کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور پراسرار طور پر ہلاک
بنگلور(آئی این پی) بھارت کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرتھ بھارتی کے مالک مکان نے اس کی لاش کو دریافت کیا۔ بھارتی کی ٹیکسی کئی دن سے کھڑی تھی مگر بھارتی انہیں کہیں نظر نہیں آئی۔ جب انہوں نے اس کے گھر کی… Continue 23reading بھارت کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور پراسرار طور پر ہلاک