جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں نکاح کیلئے جدید طریقہ متعارف، اب اس کے بغیر نکاح نہیں ہوگا

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت انصاف نے فنگر پرنٹ کے ذریعے شادیوں کی تصدیق کا منصوبہ شروع کر دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت نکاح خواہان کو تقریباً 6500 خصوصی آلات فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد شادیوں میں دولہا اور دلہن کے کرداروں میں تبدیلی یا بھیس بدلنے کے امکان سے بچاؤ ہے۔اس سے پہلے وزارت انصاف کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یہ نظام آئندہ ہجری سال کے آغاز پر کام شروع کر دے گا۔ اس طرح توقع ہے کہ مستقبل میں الکٹرونک طریقے سے شادیوں کو civil status کے ساتھ مربوط کر دیا جائے گا تاکہ خاتون کا social status والد کے کارڈ سے خودکار طور پر بنا کسی کاغذی کارروائی کے شوہر کے کارڈ پر منتقل ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…