آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا
پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا کر کے اسلام مخالف نفرت کا اظہار کیا گیا ،دھماکے کے وقت مسجد میں سیکڑوں افراد نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ میں مسجدکے باہر گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پٹرول بم دھماکا کیا۔نماز کے دوران دھماکے… Continue 23reading آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا