اعتکاف میں بیٹھے مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد‘ شدت پسند ملک نے تمام حدیں پار کر دیں
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر وہاں پر اعتکاف میں بیٹھے روزرہ داروں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے جب کہ متعدد افراد کو مسجد سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی… Continue 23reading اعتکاف میں بیٹھے مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد‘ شدت پسند ملک نے تمام حدیں پار کر دیں