مودی سرکار کشمیرکے خراب حالات کی ذمہ دارہے،کانگریس ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل افراتفری کی صورت حال ہے جسے روکنا ہوگا ٗپی چدم برم
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذمہ دار بی جے پی کو قرار دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ نوجوان مظاہرین کی ہلاکتوں نے ہم سب کو تباہ کر دیا ہے، مودی اور ان کے وزیر داخلہ نے بیانات… Continue 23reading مودی سرکار کشمیرکے خراب حالات کی ذمہ دارہے،کانگریس ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل افراتفری کی صورت حال ہے جسے روکنا ہوگا ٗپی چدم برم







































