سعودی عرب میں نکاح کیلئے جدید طریقہ متعارف، اب اس کے بغیر نکاح نہیں ہوگا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت انصاف نے فنگر پرنٹ کے ذریعے شادیوں کی تصدیق کا منصوبہ شروع کر دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت نکاح خواہان کو تقریباً 6500 خصوصی آلات فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد شادیوں میں دولہا اور دلہن کے کرداروں میں تبدیلی یا بھیس بدلنے کے امکان سے… Continue 23reading سعودی عرب میں نکاح کیلئے جدید طریقہ متعارف، اب اس کے بغیر نکاح نہیں ہوگا







































