بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

چین ، پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بڑا کام ہو گیا۔۔پاکستانی قوم کو مبارکباد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت قراقرم ہائی وے کے خنجراب رائے کوٹ سیکشن این35 اور برہان پنڈی بھٹیاں موٹروے سمیت 874 کلو میٹر پر مشتمل 4 شاہراہیں مکمل کر لی گئیں۔ وزارت مواصلات کی دستاویزات کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی16 شاہراہوں میں سے حکومتی دعووں کے باوجود اب تک 120 کلو میٹرک کے تھاکوٹ حویلیاں سکیشن (این35)، 285 کلو میٹر کے براہما ڈی آئی خان موٹروے اور392 کلو میٹر کے ملتان سکھر موٹروے جیسے اہم منصوبوں پرکام شروع نہیں کیا جا سکا۔مذکورہ منصوبے اب تک صرف کنٹریکٹرز کی دستیابی کے مراحل تک ہی پہنچ پائے ہیں، دستاویزات کے مطابق147کلو میٹرکے رائے کوٹ تھاکوٹ سیکشن (این 35)کی بحالی کا 95 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، اسی طرح 449 کلو میٹر این85کے سراب خوشاب سیکشن کا 75 فیصد کام مکمل کیاگیاہے،59 کلو میٹر کے حویلیاں برہان سیکشن (این35)موٹروے کا اب تک صرف 40 فیصدکام مکمل کیا جا سکا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…