پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ کی اہم ترین کانفرنس میں بھارت کیخلاف شدید نعرے لگ گئے۔۔کس نے لگائے؟ بڑی خبر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی حکمراں ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس برمنگھم میں شروع ہو گئی ہے۔ چار روزہ کانفرنس کے آغاز سے قبل ٹوری ممبران نے سٹی سینٹر میں یورپی یونین میں رہنے کے حق میں مارچ کیا۔اس موقع پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی جس نے بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف خوب نعرے لگائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے حق میں ٹوری مارچ کے خلاف اپوزیشن لیبر پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں، ٹریڈ یونینز اور آزادی پسند تحریکوں کے اراکین نے احتجاجی مظاہرے کیے، جنھیں پر امن رکھنے کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔اس موقع پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی جس نے بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف خوب نعرے لگائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…