ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی کے بعد ہم متحد ہیں، جرمنی، فرانس

datetime 27  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی کے بعد ہم متحد ہیں، جرمنی، فرانس

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر میرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے پر ان میں مکمل مفاہمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدراولاند نے جرمن چانسلر سے ٹیلی فونک گفتگومیں متنبہ کیا کہ علیحدگی کے بعد ’ہمیں تقسیم، نااتفاقی اور… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی کے بعد ہم متحد ہیں، جرمنی، فرانس

سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی

datetime 27  جون‬‮  2016

سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔سنگاپور میں ایئرپورٹ حکام کے مطابق میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے دائیس انجن میں آگ چانگی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران لگی۔ ایک مسافر نے… Continue 23reading سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی

حوثی باغی سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث

datetime 27  جون‬‮  2016

حوثی باغی سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث

صنعا ء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج نے آپریشن کے دوران یمن سے سعودی عرب منشیات کی اسمگلنگ کی سازش ناکام بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے سرحدی علاقے ’حجہ‘ میں ایک کارروائی کے دروان نصف… Continue 23reading حوثی باغی سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث

لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

datetime 26  جون‬‮  2016

لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

لندن(آئی این پی )لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں کو افطار کرانے کی مثال قائم کردی،تقریب میں شرکت کے موقع پر مئیر صادق خان نے بین المذاہب ہم آہنگی پر زوردیتے ہوئے کہاکہ لندن میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کو غربت اور عدم مساوات کے خاتمے کے لئے ملکرکام کرنا ہوگا۔غیر ملکی… Continue 23reading لندن کے صدیوں پرانے چرچ نے مسلمانوں سے یکجہتی کی مثال قائم کردی

بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

datetime 26  جون‬‮  2016

بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر) جی ڈی بخشی نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ افغان مسلح افواج کو ٹینکوں اور آرٹلری سمیت بھاری فوجی آلات فراہم کرے ۔بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس ‘‘میں شائع ہونے والے مضمون میں جنرل (ر) جی ڈی بخشی نے کہاکہ بھارت کو چاہیے… Continue 23reading بھارت کو پاکستان کو افغانستان سمیت تین اطراف سے گھیرنے کا مزموم منصوبہ،بھارتی جنرل تفصیلات سامنے لے آیا

اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

datetime 26  جون‬‮  2016

اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

ایڈن برگ(آئی این پی)اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نِکولا اسٹرجن نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین میں رہنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نِکولا اسٹرجن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے اخراج کے حق میں بریگزٹ ریفرنڈم کو ان کے ملک کی پارلیمنٹ ویٹو بھی کر… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر

لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

datetime 26  جون‬‮  2016

لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

لندن(آئی این پی) لند ن میں اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں اورلینڈو نائٹ کلب میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں… Continue 23reading لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت

اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

datetime 26  جون‬‮  2016

اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

روم(آئی این پی) اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا، فیزالاری دو دہائیوں سے پولیس کو مطلوب تھا، اسے عدالت سزائے عمر قید سنا چکی تھی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اطالوی حکام نے فیزالاری کی گرفتاری کو ایک بڑی کامیابی قرار… Continue 23reading اٹلی نے مفرور مافیا سربراہ ایرنیسٹو فیزالاری کو گرفتار کرلیا

یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا

datetime 26  جون‬‮  2016

یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا

برطانیہ(این این آئی)یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرینڈم کے بعد برطانیہ کی لیبر پارٹی میں ایک قسم کا سیاسی بحران نظر آنے لگا ٗ اطلاعات کے مطابق پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن پر عدم اعتماد کے اظہار کے طور پر آدھی شیڈو کابینہ مستعفی ہونے کا امکان ہے خیال رہے کہ گذشتہ رات لیبر پارٹی… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی کاریفرینڈم برطانیہ کی لیبر پارٹی کوبھی لے ڈوبا