بھارت کو بڑی حمایت مل گئی، اہم ترین ملک نے بیان جاری کردیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور نیو کلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) سیمت دیگر عالمی اداروں میں بھارت کی نمائندگی چاہتا ہے۔ امریکا ہندوستان کی جوہری کلب میں شمولیت کے لیے این ایس جی ممالک کے ساتھ تعمیری کام جاری رکھے گا۔واشنگٹن میں اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی… Continue 23reading بھارت کو بڑی حمایت مل گئی، اہم ترین ملک نے بیان جاری کردیا