داعش کو مہلک ہتھیار اور امداد دینے والا ملک بے نقاب ، بین الاقوامی تنظیم نے بھانڈا پھوڑ دیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت دہشت گرد تنظیم داعش کو مہلک ہتھیار اور مالی امداد دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف بین الاقوامی تنظیم کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے اپنی نئی رپورٹ میں کیا۔اس سے قبل معتبر امریکی اخبار بھی اس حقیقت کو بے نقاب کرچکا ہے۔متنازع ہتھیاروں… Continue 23reading داعش کو مہلک ہتھیار اور امداد دینے والا ملک بے نقاب ، بین الاقوامی تنظیم نے بھانڈا پھوڑ دیا