جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

شور کم کرنے کیلئے درجنوں مساجد بند کر دی گئیں

datetime 2  جولائی  2016

شور کم کرنے کیلئے درجنوں مساجد بند کر دی گئیں

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے معاشی حب لاگوس میں شور کرنے کم کرنے کیلئے حکام نے درجنوں مساجد، چرچوں اور ہوٹلوں کو بند کر دیا ہے۔ دو کروڑ آبادی کا یہ شہر بدترین ٹریفک جام اور چرچوں اور مساجد کی گونجتی آوازوں کی وجہ سے اپنے شور کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں مساجد… Continue 23reading شور کم کرنے کیلئے درجنوں مساجد بند کر دی گئیں

سعودی عرب کے اقدام کا اقوام متحدہ نے اعتراف کر لیا

datetime 2  جولائی  2016

سعودی عرب کے اقدام کا اقوام متحدہ نے اعتراف کر لیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کے فنڈز کے حصول کے ذرائع کو شفاف بنانا ضروری ہے بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی طے کرتے وقت امداد کے حصول کے ذرائع کی وضاحت زیادہ اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔ سعودی عرب کے سوا… Continue 23reading سعودی عرب کے اقدام کا اقوام متحدہ نے اعتراف کر لیا

اہم یورپی ملک سے 3 پاکستانی بھائی گرفتار، وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 2  جولائی  2016

اہم یورپی ملک سے 3 پاکستانی بھائی گرفتار، وجہ انتہائی تشویشناک

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں تین پاکستانی بھائیوں کو پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شدت پسندی اور دہشت گردانہ کاروائیوں کو فروغ دینے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔25 سے 31 برس کے ان تین بھائیوں کو شمال مشرقی شہر للیدا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ،ہسپانوی وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading اہم یورپی ملک سے 3 پاکستانی بھائی گرفتار، وجہ انتہائی تشویشناک

القاعدہ نے امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دید ی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 2  جولائی  2016

القاعدہ نے امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دید ی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوسٹن میراتھن دوڑ میں دھماک کرنے کے الزام میں گرفتار جوھر سار نائف اور دوسرے زیرحراست مسلمان جنگجوؤں کو سزائے موت دیے جانے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ پر پوسٹ الظواہری… Continue 23reading القاعدہ نے امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دید ی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

بنگلہ دیش حملہ، آپریشن کے مکمل ہوتے ہی بڑا کام شروع کر دیا گیا

datetime 2  جولائی  2016

بنگلہ دیش حملہ، آپریشن کے مکمل ہوتے ہی بڑا کام شروع کر دیا گیا

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا جب کہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ۔ آپریشن کے دوران 6 دہشت… Continue 23reading بنگلہ دیش حملہ، آپریشن کے مکمل ہوتے ہی بڑا کام شروع کر دیا گیا

بنگلہ دیش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ، ناقابل یقین نام سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2016

بنگلہ دیش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ، ناقابل یقین نام سامنے آگیا

ڈھاکہ/نئی دہلی /دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک ایریا میں مسلح افراد نے ایک معروف کیفے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں2غیر ملکی ہلاک اور 30افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے کئی غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے… Continue 23reading بنگلہ دیش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ، ناقابل یقین نام سامنے آگیا

ڈھاکہ حملہ، حملہ آوروں نے ہوٹل میں داخل ہوتے وقت کیا کہا ؟ خبر آ گئی

datetime 2  جولائی  2016

ڈھاکہ حملہ، حملہ آوروں نے ہوٹل میں داخل ہوتے وقت کیا کہا ؟ خبر آ گئی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ سے 2برطانوی سفارتکارہلاک،2پولیس اہلکاروں سمیت30سے زائدافرادزخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے 20غیرملکیوں کویرغمال بنالیاہے۔پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق ڈھاکہ میں تمام سفارتی عملہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں ۔میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈیپلومیٹک انکلیوکے علاقے ایک ریسٹورنٹ… Continue 23reading ڈھاکہ حملہ، حملہ آوروں نے ہوٹل میں داخل ہوتے وقت کیا کہا ؟ خبر آ گئی

استنبول حملے میں اہم ترین پیش رفت، بڑی خبر آ گئی

datetime 2  جولائی  2016

استنبول حملے میں اہم ترین پیش رفت، بڑی خبر آ گئی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول کے ائر پورٹ پر دہشتگردانہ حملے کرنے والے دو حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ترک حکام نے بتایا ہے کہ دو حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی ہے،حملہ آور روسی تھے، جو مبینہ طور پر انتہا پسند گروہ داعش کے رکن تھے ترک میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے… Continue 23reading استنبول حملے میں اہم ترین پیش رفت، بڑی خبر آ گئی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں حملہ، 2برطانوی سفارتکار ہلاک، پاکستانی عملے بارے اہم خبر آ گئی

datetime 2  جولائی  2016

بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں حملہ، 2برطانوی سفارتکار ہلاک، پاکستانی عملے بارے اہم خبر آ گئی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ سے 2برطانوی سفارتکارہلاک،2پولیس اہلکاروں سمیت30سے زائدافرادزخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے 20غیرملکیوں کویرغمال بنالیاہے۔پاکستانی دفترخارجہ کے مطابق ڈھاکہ میں تمام سفارتی عملہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں ۔میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈیپلومیٹک انکلیوکے علاقے ایک ریسٹورنٹ… Continue 23reading بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں حملہ، 2برطانوی سفارتکار ہلاک، پاکستانی عملے بارے اہم خبر آ گئی