جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرانس میں مسلمانوں نے قانونی جنگ جیت لی، 15سال بعد بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 3  جولائی  2016

فرانس میں مسلمانوں نے قانونی جنگ جیت لی، 15سال بعد بڑی خوشخبری مل گئی

نائس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے شہر نائس میں سعودی عرب کے تعاون سے تعمیر ہونے والی مسجد کے دروازے مقامی ٹاؤن ہال کے ساتھ 15 سال کی کشمکش کے بعد کھول دیے گئے۔نکوئی اننور انسٹی ٹیوٹ کی مسجد کو مقامی پریفکٹ (یا مجسٹریٹ) فلپ پریڈل سے کھولے جانے کی اجازت ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلپ پریڈل نے شہر… Continue 23reading فرانس میں مسلمانوں نے قانونی جنگ جیت لی، 15سال بعد بڑی خوشخبری مل گئی

عراق کے دارالحکومت میں دو دھماکے، 79 افراد ہلاک،131زخمی

datetime 3  جولائی  2016

عراق کے دارالحکومت میں دو دھماکے، 79 افراد ہلاک،131زخمی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف تجارتی مراکز میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 79 افراد ہلاک اور131 سے زائد زخمی ہوگ گئے۔زخمیوں کو ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا،مرنے والوں میں بہت سے بچے شامل ہیں۔دھماکے کی وجہ سے بازار کی اہم سڑک پر آگ پھیل گئی اور اتوار کی… Continue 23reading عراق کے دارالحکومت میں دو دھماکے، 79 افراد ہلاک،131زخمی

ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی چیف کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ پتا چل گیا

datetime 3  جولائی  2016

ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی چیف کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ پتا چل گیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی چیف نے ملاقات کرکے ذاتی ای میل سے خط و کتابت کے معاملے پر بیان ریکارڈ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی کے چیف نے ملاقات کی ۔ ترجمان کے مطابق… Continue 23reading ہیلری کلنٹن سے ایف بی آئی چیف کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ پتا چل گیا

خادم حرمین شریفین کی طرف سے افطارپارٹی ،پاکستان کی کس شخصیت کو دعوت دی گئی ؟ جانئے

datetime 3  جولائی  2016

خادم حرمین شریفین کی طرف سے افطارپارٹی ،پاکستان کی کس شخصیت کو دعوت دی گئی ؟ جانئے

مکۃ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی جانب سے دیئے گئے افطار عشائیے میں شرکت کی۔ مکۃ المکرمہ میں افطار عشائیے میں صدر ممنون حسین سمیت مختلف اسلامی ملکوں سے تعلق رکھنے والے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔ خادم حرمین شریفین کی جانب سے… Continue 23reading خادم حرمین شریفین کی طرف سے افطارپارٹی ،پاکستان کی کس شخصیت کو دعوت دی گئی ؟ جانئے

بڑا خطرہ، روس نے جنگ کی دھمکی دیدی

datetime 3  جولائی  2016

بڑا خطرہ، روس نے جنگ کی دھمکی دیدی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو روسی اپنے فوجی دستے اس کی سرحد کے قریب تعینات کر دے گا۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو کی موسم گرما کی رہائشگاہ پر ان کے ساتھ… Continue 23reading بڑا خطرہ، روس نے جنگ کی دھمکی دیدی

ہر ایک گھنٹے میں 5طلاقیں، ماہرین چکرا کر رہ گئے، وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 3  جولائی  2016

ہر ایک گھنٹے میں 5طلاقیں، ماہرین چکرا کر رہ گئے، وجہ انتہائی تشویشناک

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کی شرح بڑھ گئی ہر گھنٹہ میں پانچ طلاقیں ہونے کا انکشاف ۔ عرب نیوز کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب میں شرح طلاق میں اضافہ ہو گیا ہے اور 20 فیصد طلاقیں موبائل فون کی جاسوسی کی وجہ سے ہو رہی ہیں… Continue 23reading ہر ایک گھنٹے میں 5طلاقیں، ماہرین چکرا کر رہ گئے، وجہ انتہائی تشویشناک

سالوں سے بند مسجد، وہ ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی

datetime 3  جولائی  2016

سالوں سے بند مسجد، وہ ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی

پیر س(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے شہر نائس میں سعودی عرب کے تعاون سے تعمیر ہونے والی مسجد کے دروازے مقامی ٹاؤن ہال کے ساتھ 15 سال کی کشمکش کے بعد کھول دیے گئے۔نکوئی اننور انسٹی ٹیوٹ کی مسجد کو مقامی پریفکٹ (یا مجسٹریٹ) فلپ پریڈل سے کھولے جانے کی اجازت ملی۔فلپ پریڈل نے شہر کے میئر… Continue 23reading سالوں سے بند مسجد، وہ ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی

ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

datetime 2  جولائی  2016

ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

ڈھاکہ(آن لائن) بنگلہ دیش کے مشہور ریسٹورنٹ میں جمعہ کی رات حملہ کرنے والے شدت پسندوں نے یرغمال افراد سے قرآن کی آیات پڑھنے کا کہا اور جو آیات پڑھنے میں ناکام رہا اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سفارتی علاقے کی ہولی آرٹیسَن بیکری میں 10 گھنٹے سے زائد وقت تک یرغمال رہنے والے حسنات… Continue 23reading ڈھاکہ ریسٹورنٹ پر حملہ آور قرآن پڑھ کر سنانے والوں کے ساتھ کیا کرتے رہے،بنگالی جریدے کے انکشافات

بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

datetime 2  جولائی  2016

بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کے ساتھ سیلفی لینے پر نیشن کونسل آف وومن کی ایک اہلکار سمیا گجرار کو اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑ گیا۔واٹس ایپ پر سامنے آنے والی سلیفیاں اس وقت لی گئی تھیں جب راجھستان کمیشن فار وومن کی ممبران ریپ کی نشانہ… Continue 23reading بھارت ، ریپ کی شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا