پاکستان کے دوست ملک پر قیامت کا سماں ، ہلاکتیں
گائی یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے گاؤژو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افرادہلاک اور7زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق علاقے میں شدید بارشوں اورطوفان کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے20افراد ان میں دب گئے تھے،ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے7افراد کو زندہ نکال لیا جو معمولی زخمی ہوئے تھے تاہم 23افراد مٹی کے تودوں کے نیچے… Continue 23reading پاکستان کے دوست ملک پر قیامت کا سماں ، ہلاکتیں