شیعہ افراد کو سزائیں اور ان کی شہریت کی منسوخی،اہم خلیجی ملک نے اپنے اقدام کی وضاحت کردی
منامہ (این این آئی)بحرین کی حکومت نے ملک میں متعدد شیعہ افراد کو سزائیں دینے اور ان کی شہریتیں منسوخ کرنے کے اقدامات کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز بحرین کے وزیر اطلاعات علی بن محمد الرمیحی نے کہا کہ سیاسی بنیادوں پر فرقہ واریت کی روک تھام اور غیرملکی… Continue 23reading شیعہ افراد کو سزائیں اور ان کی شہریت کی منسوخی،اہم خلیجی ملک نے اپنے اقدام کی وضاحت کردی