جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

datetime 4  جولائی  2016

ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ وہ ملک میں موجود لاکھوں شامی مہاجرین کو ترکی کی شہریت حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ صدر کے ناقدین کے مطابق ایردوآن شامی باشندوں کو شہریت دے کر اپنا ووٹ بینک بڑا کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے… Continue 23reading ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

datetime 4  جولائی  2016

دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جبکہ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شہریوں سے چاند کے متعلق شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کردی ہے۔ سعودی… Continue 23reading دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

datetime 4  جولائی  2016

عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو ہوگا، جبکہ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شہریوں سے چاند کے متعلق شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کردی… Continue 23reading عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2016

سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں طلاق کی شرح بڑھ گئی ہر گھنٹہ میں پانچ طلاقیں ہونے کا انکشاف ۔ عرب نیوز کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب میں شرح طلاق میں اضافہ ہو گیا ہے اور 20 فیصد طلاقیں موبائل فون کی جاسوسی کی وجہ سے ہو رہی ہیں… Continue 23reading سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

امریکہ میں بڑے پیمانے پر آگ بے قابو،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑ گئے

datetime 3  جولائی  2016

امریکہ میں بڑے پیمانے پر آگ بے قابو،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑ گئے

کیلیفورنیا (این این آئی)کیلی فورنیا کے جنگلات میں 4 روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ٗ بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 3 ہزار ایکٹر… Continue 23reading امریکہ میں بڑے پیمانے پر آگ بے قابو،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑ گئے

ہم جنس پرستوں کاقتل عام کرنیوالے عمر متین کے انتہائی اقدام کی سزا دوسرے مسلمانوں کو ملناشروع،امریکہ میں افسوسناک واقعہ

datetime 3  جولائی  2016

ہم جنس پرستوں کاقتل عام کرنیوالے عمر متین کے انتہائی اقدام کی سزا دوسرے مسلمانوں کو ملناشروع،امریکہ میں افسوسناک واقعہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے مسلمان لڑکے پر تشدد کیااوراسے مارمار کر زخمی کردیا،جس پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے مسلمان شخص پر تشدد کیا۔سینٹ لوسی کاونٹی شیرف کے دفتر کے مطابق فورٹ… Continue 23reading ہم جنس پرستوں کاقتل عام کرنیوالے عمر متین کے انتہائی اقدام کی سزا دوسرے مسلمانوں کو ملناشروع،امریکہ میں افسوسناک واقعہ

ڈھاکہ حملہ،حسینہ واجد نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2016

ڈھاکہ حملہ،حسینہ واجد نے بڑا اعلان کردیا

ڈھاکہ (این این آئی)ڈھاکہ حملہ،حسینہ واجد نے بڑا اعلان کردیا،بنگلہ دیش نے دارالحکومت ڈھاکہ کے کیفے میں شدت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والوں کے لیے دو دن کے قومی سوگ کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو دنوں کے قومی سوگ کا اعلان کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ملک میں دہشت… Continue 23reading ڈھاکہ حملہ،حسینہ واجد نے بڑا اعلان کردیا

بیوی کی ناراضگی پر سر پھرے شوہر کاانتہائی اقدام،25افراد کو لے ڈوبا

datetime 3  جولائی  2016

بیوی کی ناراضگی پر سر پھرے شوہر کاانتہائی اقدام،25افراد کو لے ڈوبا

بلغراد(این این آئی)بیوی کی ناراضگی پر سر پھرے شوہر کاانتہائی اقدام،25افراد کو لے ڈوبا، سربیا کے دار الحکومت بلغراد کے ایک کیفے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو ہلاک اور 20 کو زخمی کردیا۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 7 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی… Continue 23reading بیوی کی ناراضگی پر سر پھرے شوہر کاانتہائی اقدام،25افراد کو لے ڈوبا

ریسٹورنٹ پر حملے میں داعش ملوث نہیں، کون ملوث ہے؟بنگلہ دیش نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2016

ریسٹورنٹ پر حملے میں داعش ملوث نہیں، کون ملوث ہے؟بنگلہ دیش نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ڈھاکہ میں جمعے کی رات شدت پسند حملہ کرنے والے حملہ آوروں کا تعلق دولت اسلامیہ سے نہیں بلکہ مقامی شدت پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے کہاکہ ان کا… Continue 23reading ریسٹورنٹ پر حملے میں داعش ملوث نہیں، کون ملوث ہے؟بنگلہ دیش نے بڑا دعویٰ کردیا