جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کا متنازع جنوبی بحیرہ چین میں فوجی مشق کا اعلان

datetime 4  جولائی  2016

چین کا متنازع جنوبی بحیرہ چین میں فوجی مشق کا اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین متنازع جنوبی بحیرہ چین میں اس کے دعوے کے خلاف ایک بین الاقوامی عدالت کے فیصلے سے قبل فوجی مشق کرنے جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی بحری سیفٹی انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ مشق پیراسیل جزائر کے پانیوں میں کی جائے گی۔چین اس قسم کی مشقیں مسلسل… Continue 23reading چین کا متنازع جنوبی بحیرہ چین میں فوجی مشق کا اعلان

سعودی عرب کا بڑاشہرخودکش دھماکے سے گونج اٹھا ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 4  جولائی  2016

سعودی عرب کا بڑاشہرخودکش دھماکے سے گونج اٹھا ، ہلاکتوں کا خدشہ

واشنگٹن/جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکے میں حملہ آور ہلاک جبکہ دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ایک مشتبہ خودکش حملہ آور نے جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔اس واقعے میں مشتبہ حملہ… Continue 23reading سعودی عرب کا بڑاشہرخودکش دھماکے سے گونج اٹھا ، ہلاکتوں کا خدشہ

ترکی بازی لے گیا‘فلسطین کیلئے زبردست اقدام‘ ترک جہاز اسرائیل پہنچ گیا

datetime 4  جولائی  2016

ترکی بازی لے گیا‘فلسطین کیلئے زبردست اقدام‘ ترک جہاز اسرائیل پہنچ گیا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ کے علاقے میں امداد پہنچانے کے لیے ترکی کا بحری جہاز اسرائیل کی بندرگاہ اشدود پر پہنچ گیا۔ ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے بعد یہ پہلا امدادی جہاز ہے جو اسرائیل پہنچا ہے۔تر ک حکام کے مطابق امدادی جہاز 35 گھنٹے کی مسافت طے کر کے اشدود کی بندرگاہ… Continue 23reading ترکی بازی لے گیا‘فلسطین کیلئے زبردست اقدام‘ ترک جہاز اسرائیل پہنچ گیا

مسلمانوں کی دو اہم ترین مساجد پر بڑی پابندی عائد

datetime 4  جولائی  2016

مسلمانوں کی دو اہم ترین مساجد پر بڑی پابندی عائد

الخلیل (مانیٹرنگ ڈیسک) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جون 2016ء کے دوران مسجد ابراہیمی کے دروبام 44 بار… Continue 23reading مسلمانوں کی دو اہم ترین مساجد پر بڑی پابندی عائد

اماراتی حکومت کی اپنے باشندوں کوبیرون ملک قومی لباس نہ پہننے کی ہدایت

datetime 4  جولائی  2016

اماراتی حکومت کی اپنے باشندوں کوبیرون ملک قومی لباس نہ پہننے کی ہدایت

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ بیرون ملک اپنے قومی لباس کو زیب تن کرنے میں احتیاط برتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں سے یہ اپیل امریکا میں اماراتی تاجر کی گرفتاری کے بعد کی جسے داعش سے تعلق کے شبہ میں حراست میں لیا گیا۔امارات… Continue 23reading اماراتی حکومت کی اپنے باشندوں کوبیرون ملک قومی لباس نہ پہننے کی ہدایت

ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

datetime 4  جولائی  2016

ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ وہ ملک میں موجود لاکھوں شامی مہاجرین کو ترکی کی شہریت حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ صدر کے ناقدین کے مطابق ایردوآن شامی باشندوں کو شہریت دے کر اپنا ووٹ بینک بڑا کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے… Continue 23reading ترکی نے شامی مہاجرین کو سب سے بڑی آفر پیش کر دی

دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

datetime 4  جولائی  2016

دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جبکہ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شہریوں سے چاند کے متعلق شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کردی ہے۔ سعودی… Continue 23reading دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

datetime 4  جولائی  2016

عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو ہوگا، جبکہ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شہریوں سے چاند کے متعلق شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کردی… Continue 23reading عید کاچاند،سعودی عرب سے اہم خبر آگئی،شہریوں کو ہدایت جاری

سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2016

سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں طلاق کی شرح بڑھ گئی ہر گھنٹہ میں پانچ طلاقیں ہونے کا انکشاف ۔ عرب نیوز کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب میں شرح طلاق میں اضافہ ہو گیا ہے اور 20 فیصد طلاقیں موبائل فون کی جاسوسی کی وجہ سے ہو رہی ہیں… Continue 23reading سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات