بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان میں در اندازی کرنے پر اپنے گرفتار فوجی کی رہائی کیلئے رونا دھونا تیز کر دیا۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کو واپس لانے کیلئے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی سطح پر کوششیں کررہے ہیں، ہم کب سے معاملے… Continue 23reading بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا









































