جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت ، نیا دور شروع

datetime 1  جولائی  2016

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت ، نیا دور شروع

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے ترکی کی رکنیت کی درخواست پر تعطل کے شکار مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع کرنے کی تصدیق کی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز برسلز منعقدہ ایک اجلاس میں ترکی کے وزیر خارجہ یورپی یونین کے وفد کے ساتھ میٹنگ میں شریک ہوئے۔یورپی یونین نے بریگزٹ کی بحث اور… Continue 23reading ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت ، نیا دور شروع

یورپی یونین سے علیحدگی کا سب سے بڑا حامی سیاستدان برطانوی وزرت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ

datetime 1  جولائی  2016

یورپی یونین سے علیحدگی کا سب سے بڑا حامی سیاستدان برطانوی وزرت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ

لندن (این این آئی)لندن کے سابق میئر بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ رخصت ہونے والے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانشینی کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن کی طرف سے وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبرداری کے اعلان کو بریگزٹ کے حق میں ووٹنگ کے ردعمل میں ڈیوڈ کیمرون… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی کا سب سے بڑا حامی سیاستدان برطانوی وزرت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ

دنیا کا سب سے ہلکا جنگی طیارہ،بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 1  جولائی  2016

دنیا کا سب سے ہلکا جنگی طیارہ،بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے مقامی سطح پر تیار کردہ تیجس نامی وہ جنگی طیارہ فضائیہ میں شامل کر لیاگیا جس کی تیاری پر 31 برس قبل کام شروع کیا گیا تھا۔اس جہاز کوبھارتی کمپنی ’’ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ‘ (ایچ اے ایل) نے تیار کیا ہے۔امکان ہے کہ تیجس، جس کا مطلب تابکار ہے، کو… Continue 23reading دنیا کا سب سے ہلکا جنگی طیارہ،بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

ایک تنازعہ ختم ہونے کے بعد ایک اورتنازعہ،ترکی اور روس میں پھر ٹھن گئی

datetime 1  جولائی  2016

ایک تنازعہ ختم ہونے کے بعد ایک اورتنازعہ،ترکی اور روس میں پھر ٹھن گئی

انقرہ /ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی نے گذشتہ سال نومبر میں ایک روسی جنگی طیارہ مار گرانے پر معذرت کر لی ۔لیکن انقرہ میں حکام نے ان کے اس بیان کی تائید نہیں کی ہے اورکہاہے کہ انھوں نے طیارہ مارگرانے پر صرف افسوس کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading ایک تنازعہ ختم ہونے کے بعد ایک اورتنازعہ،ترکی اور روس میں پھر ٹھن گئی

چین کے ایک اور پارٹنر ڈھونڈ نکالا،ایک ہی دن میں 80 ارب ڈالر کے معاہدے

datetime 1  جولائی  2016

چین کے ایک اور پارٹنر ڈھونڈ نکالا،ایک ہی دن میں 80 ارب ڈالر کے معاہدے

لاگوس(این این آئی) نائیجیریا نے چین کیساتھ 80 ارب ڈالر مالیت کے آئل و گیس معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے نائب وزیر پیٹرولیم اور نائجیرین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے سربراہ ایمانوئیل کاچی کیو نے بیجنگ میں چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق دورہ کے دوران… Continue 23reading چین کے ایک اور پارٹنر ڈھونڈ نکالا،ایک ہی دن میں 80 ارب ڈالر کے معاہدے

عازمین حج پر نئی پابندی عائد

datetime 1  جولائی  2016

عازمین حج پر نئی پابندی عائد

ریاض(این این آئی) گزشتہ سال حج کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 2000سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد رواں سال حج کیلئے جانے والے عازمین کو الیکٹرونکس حفاظتی بریسلیٹ پہننا ہوں گے۔عرب نیوز اور سعودی گزٹ کے مطابق اس طرح کے اعلیٰ حفاظتی اقدامات سے حکام کو لوگوں دیکھ بھال اور ان کو… Continue 23reading عازمین حج پر نئی پابندی عائد

عراق میں 36لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں ہے،اقوام متحدہ کا انتباہ

datetime 1  جولائی  2016

عراق میں 36لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں ہے،اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ عراق میں 36لاکھ بچوں کو موت، چوٹ، جنسی تشدد، اغوا اور مسلح گروپوں میں بھرتی کیے جانے جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک رپورٹ میں اس عالمی ادارے نے عراق میں سرگرم تمام فریقوں سے… Continue 23reading عراق میں 36لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں ہے،اقوام متحدہ کا انتباہ

استنبول میں روسی ،ازبک اور کرغز بمباروں نے حملے کیے،ترکی

datetime 1  جولائی  2016

استنبول میں روسی ،ازبک اور کرغز بمباروں نے حملے کیے،ترکی

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے اتاترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر داعش کے تین غیرملکی خودکش بمباروں نے بندوق اور بم حملے کیے تھے اور ان تینوں کا تعلق روس ، ازبکستان اور کرغیزستان سے تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ترک عہدے دار نے ان تینوں حملہ آوروں کی قومیت کی تصدیق… Continue 23reading استنبول میں روسی ،ازبک اور کرغز بمباروں نے حملے کیے،ترکی

امریکی تاریخ میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی

datetime 1  جولائی  2016

امریکی تاریخ میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں اس بار انتخابات میں 2 خواجہ سرا بھی کانگریس کے لیے امیدوار ہیں، اگر یہ دونوں خواجہ سرا انتخابات میں جیت جاتے ہیں تو یہ امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔اوٹاہ میں ایک گروسری اسٹور میں کام کرنے والی 30 سالہ سنو سینیٹ کے انتخابات جبکہ مائیکرو سافٹ… Continue 23reading امریکی تاریخ میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو امید بھی نہ تھی