ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر انتقامی کارروائیوں کیخلاف دو اہم جنرلز کے اقدام نے سب کو حیران کردیا
انقرہ (این این آئی)ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر انتقامی کارروائیوں کیخلاف دو اہم جنرلز کے اقدام نے سب کو حیران کردیا،ترکی کے دو اعلی فوجی افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنرل احسان اویار اور جنرل کامل باش اوغلو نے جمعہ کو سپریم ملٹری… Continue 23reading ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر انتقامی کارروائیوں کیخلاف دو اہم جنرلز کے اقدام نے سب کو حیران کردیا