اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے حجاب کو اپنا سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کے چیف کانسٹیبل فل گورملے نے اپنے بیان میں کہا کہ حجاب کو سرکاری وردی بنانے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں خوشی ہو رہی ہے، جس کی مسلم کمیونٹی کے علاوہ بڑے پیمانے پر دیگر کمیونٹی نے جیسا کہ پولیس افسران اور سٹاف بھی سراہایا ہے، انہوں نے امید ثاہر کی کہ یہ فیصلہ ہمارے سٹاف مزید اہل اور پیشہ ورانہ بنائے گا، انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کا ایک اہم مقصد مسلم کمیونٹی کی زیادہ سے زیادہ خواتین کی پولیس میں شمولیت کی حوصلہ افزائی کریگا۔
لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































