امریکی ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کی تفصیلات پہلی بار جاری
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے انسداد دہشت گردی کے لیے ڈرون طیاروں کے ذریعے جاری خفیہ مہم کے نتیجے میں ہلاکتوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ان تفصیلات میں پہلی مرتبہ یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور لیبیا جیسے ممالک میں ان ڈرونز کے ذریعے مجموعی طور پر کتنے افراد… Continue 23reading امریکی ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کی تفصیلات پہلی بار جاری