منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیا غلاف کعبہ تیار ،تیاری میں کتنا سونا اورچاندی کا استعمال کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)خالص ریشم سے تیارشدہ کپڑے اور سونے چاندی کے دھاگوں سے کی کشیدہ کاری سے مزّین نیا غلافِ کعبہ تیار کر لیا گیا ہے جو 9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا ۔ غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع کیا جائے گا اور اسے پہلے سے طے شدہ پلان کے تحت عصر کی نماز تک مکمل کر لیا جائے گا ۔اس کی تیاری میں 700کلوگرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلوگرام دھاگے استعمال کئے گئے ہیں ۔ یہ47حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر حصہ 14میٹر لمبا اور 101سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے ۔ غلاف کو کعبہ کے گرد لپیٹ کر زمین پر لگے ہوئے کنڈوں سے باندھ دیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…