بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب، بڑی خبر آ گئی
ڈھا کہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے مشیر برائے بین الاقوامی امور گوہر رضوی نے پاکستانی ہائی کمشنر شجاع عالم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ڈھاکا میں دہشتگرد حملوں پر این ڈی ٹی وی پر انکے بیان کی تردید… Continue 23reading بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب، بڑی خبر آ گئی