سبحان اللہ ! فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش میں چینی مسلمان نے وہ کام کردکھایا جس کاسوچنا بھی مشکل ہے
بیجنگ (این این آئی)چین کا ایک مسلمان شہری سائیکل پر ہزاروں کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محمد بانا چون کا تعلق چین کے خودمختار علاقہ سنکیانگ سے ہے اوروہ 8150کلومیٹر کے سفر کے بعد گزشتہ روز مکہ پہنچ گیا۔قبل ازیں طائف پہنچے پر… Continue 23reading سبحان اللہ ! فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش میں چینی مسلمان نے وہ کام کردکھایا جس کاسوچنا بھی مشکل ہے





































