مسلمان طالبات کو زبردست خوشخبری مل گئی ، اہم ترین یورپی ملک سے بڑی خبر آگئی
نیروبی(این این آئی)کینیا کی ایک اعلیٰ اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مسلمان طالبات سکول یونیفارم کیساتھ حجاب پہن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کی اعلیٰ اپیل کورٹ کے تین ججوں پر مشتمل بینچ نے اپنے تاریخی فیصلے میں کہا کہ مذہبی تقاضوں کو پورا کرنا طالبات کا آئینی حق… Continue 23reading مسلمان طالبات کو زبردست خوشخبری مل گئی ، اہم ترین یورپی ملک سے بڑی خبر آگئی







































