بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

معروف عالمی گریدے فورچون نے دنیا کی سب سے طاقتور خواتین کی فہرست جاری کر دی، پاکستان کا کون سا نمبر ہے ؟ جانئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک ) فور چون نامی جریدے نے عالمی سطح پر سب سے زیادہ طاقتور تجارتی خواتین کا اعلان کر دیاہے۔اس جریدے کی رو سے سال رواں کی سب سے طاقتور خاتون میری بارا ہیں جو اس وقت جنرل موٹرز کی افسر اعلی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔میری بارا نے مالی دشواریوں کی شکار جنرل موٹرزکی گاڑیوں کی فروخت کو 156 بلین ڈالر ز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔دوسرے نمبر پر پیپسی کولا کمپنی کی سی ای او بھارتی نڑاد اندرا نوئی اور تیسرے نمبر پر مشہور زمانہ جنگی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن میرلین ہیوسن ہیں۔ متعلقہ جریدے نے سال رواں کی طاقت ور ترین خواتین کی یورپی، افریقی اور ایشیائی فہرست میں ترک گروپ آف کمپنیز سابانجی ہولڈنگ کی افسر اعلی گولیر سابانجی کا نام چوتھے نمبر پر جبکہ ووڈا فون کی مشرق وسطی،افریقہ،ایشیا پیسیفک کی چیف ایگزیکٹو سرپل تیمور کا نام 15 ویں نمبر پر رکھا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان کی کوئی خاتون اس فہرست میں شامل نہیں 

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…