جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک میں تارکین وطن کے سماجی انضمام ، پناہ کے متلاشی افراد کو روزگار کی فراہمی کا قانون منظور

datetime 9  جولائی  2016

اہم یورپی ملک میں تارکین وطن کے سماجی انضمام ، پناہ کے متلاشی افراد کو روزگار کی فراہمی کا قانون منظور

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن پارلیمنٹ نے ملک میں آنے والے تارکین وطن کے سماجی انضمام اور پناہ کے متلاشی افراد کو روزگار کی فراہمی سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دے دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یا بنڈس ٹاگ کے منظور کردہ مہاجرین کے سماجی انضمام سے متعلق نئے قوانین کے… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں تارکین وطن کے سماجی انضمام ، پناہ کے متلاشی افراد کو روزگار کی فراہمی کا قانون منظور

اچانک بات بڑھ گئی،امریکا کا روس کیخلاف انتہائی اقدام

datetime 9  جولائی  2016

اچانک بات بڑھ گئی،امریکا کا روس کیخلاف انتہائی اقدام

واشنگٹن(این این آئی) اچانک بات بڑھ گئی،امریکا کا روس کیخلاف انتہائی اقدام،امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ گزشتہ ماہ ماسکو میں امریکی سفارتکار پر حملے کے جواب میں دو روسی سفارتکاروں کو امریکا سے نکال دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا ہے جب روس… Continue 23reading اچانک بات بڑھ گئی،امریکا کا روس کیخلاف انتہائی اقدام

سعودی عرب میں حملے،تمام دھماکوں میں کیا چیز ایک ہی جیسی تھی؟ سیکورٹی اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2016

سعودی عرب میں حملے،تمام دھماکوں میں کیا چیز ایک ہی جیسی تھی؟ سیکورٹی اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

اریاض(این این اائی)سعودی عرب کے شہروں جدہ، قطیف اور مدینہ میں یکے بعد دیگرے گزشتہ ہفتے ہونے والے دھماکوں میں ایک ہی قسم کا دھماکا خیز مواد استعمال ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ اس امر کا انکشاف وزارت داخلہ کے ترجمان نے کیا ہے۔عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے میجر جنرل منصور الترکی نے… Continue 23reading سعودی عرب میں حملے،تمام دھماکوں میں کیا چیز ایک ہی جیسی تھی؟ سیکورٹی اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کیلئے ووٹنگ کے بھیانک نتائج سامنے آناشروع،برطانوی پولیس کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2016

برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کیلئے ووٹنگ کے بھیانک نتائج سامنے آناشروع،برطانوی پولیس کے حیرت انگیز انکشافات

لندن(این این آئی)برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے سوال پر 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم سے فوری قبل اور اس کے بعد ملک میں نفرت کی بنیاد پر کیے جانے والے جرائم کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانوی پولیس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ پولیس… Continue 23reading برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کیلئے ووٹنگ کے بھیانک نتائج سامنے آناشروع،برطانوی پولیس کے حیرت انگیز انکشافات

اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 9  جولائی  2016

اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

برن(این این آئی)سوئس خطے میں برقعہ پر عائد پابندی کے زور پکڑنے کے بعد برقعہ پہننے پر دو خواتین پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔مقامی میڈیا نے بتایا کہ اس پابندی کے مطابق مسلم خواتین خواہ وہ عام شہری ہوں یا سیاح، عوامی مقامات پر برقعہ نہیں اوڑھ سکتیں۔… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

datetime 9  جولائی  2016

اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہا ہے کہ یہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ 2016 میں جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گی۔ گزشتہ برس تقریبا 1.1 ملین افراد نے جرمنی میں پناہ کے لیے… Continue 23reading اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

datetime 9  جولائی  2016

خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

لندن (این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما کی نئی تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جن میں وہ اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں نظر آ رہے ہیں۔ ان تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے ایک ٹی وی چینل نے کہاکہ اوباما خفیہ طور مسلم ہیں۔ امریکی ٹیلی وژن چینل کے مطابق انہوں نے اپنے پروگرام میں… Continue 23reading خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

datetime 9  جولائی  2016

غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

کراچی /اسلام آباد/نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر پوری دنیا میں پھیل گئی ٗ غیر ملکی میڈیا نے بھی عبدالستار ایدھی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج نے بھی افسوس کا اظہار کیا ۔ عہد ساز شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال… Continue 23reading غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا

datetime 9  جولائی  2016

عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے‘انہوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما… Continue 23reading عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا