روس نے اہم ترین ہتھیار ایران کے حوالے کردیئے، تنصیب کا کام مکمل
تہران(این این آئی) ایران نے اپنی ایٹمی تنصیبات کی حفاطت کے لئے دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے روسی ساختہ میزائل نصب کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران نے وسطی ایران میں واقع اپنے ایٹمی پلانٹ ’’فوردو مرکز‘‘ کی حفاظت کیلئے حال ہی میں روس سے خریدے گئے دور تک مار کرنے والا… Continue 23reading روس نے اہم ترین ہتھیار ایران کے حوالے کردیئے، تنصیب کا کام مکمل







































