سعود ی عر ب میں پھنسے پا کستا نیو ں کیلئے مفتی اعظم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دیکھتے رہ گئے
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ مشکلات کا شکار پاکستانیوں کی داد رسی کیلئے میدان میں آگئے،تمام کمپنیوں کو ملازمین کے واجبات فوری ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم سعودی عرب نے مملکت میں پھنسے پاکستانیوں ودیگرغیر ملکی ملازمین کے حق کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سعود ی عر ب میں پھنسے پا کستا نیو ں کیلئے مفتی اعظم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دیکھتے رہ گئے