ایران،اہم شخصیت پر فائرنگ،شدید زخمی
تہران (این این آئی)ایران کے مغربی علاقے میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے ٗحملے میں ایک رکن پارلیمان اور ایک مقامی گورنر زخمی ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے عراق کی سرحد کے نزدیک واقع مغربی علاقے میں ایک شاہراہ پر چار حملہ آوروں نے ایک… Continue 23reading ایران،اہم شخصیت پر فائرنگ،شدید زخمی