گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، بھارت اپنے ہی میڈیا کے ہاتھوں رسوا ہو گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں گیارہویں جماعت کے امتحانات میں بڑے پیمانے پر نقل سے تعلیمی نظام کا پول کھل گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست جھاڑکھنڈ کے ایک کالج میں 11 ویں جماعت کے طلبہ و طالبات دھڑلے سے کھلے عام کتابیں سامنے رکھ کر انتہائی سکون سے نقل… Continue 23reading گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، بھارت اپنے ہی میڈیا کے ہاتھوں رسوا ہو گیا