’’بلی کو چھیچھڑوں کے خواب‘‘ بھارت نے پاکستانی جے ایف 17تھنڈر پہ ترنگا لگا کر اسے اپنا قرار دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت میں جشنِ آزادی کی آمد آمد ہے اور دونوں ملکوں میں آزادی کی تقریبات کی تیاریاں زور شورسے جاری ہیں مگر بھارت تو جوش میں اس قدر آگے بڑھ گیا ہے کہ اسے اپنا اور پاکستان کا فرق ہی بھول گیا ہے ۔ حال ہی میں بھارت کی جانب… Continue 23reading ’’بلی کو چھیچھڑوں کے خواب‘‘ بھارت نے پاکستانی جے ایف 17تھنڈر پہ ترنگا لگا کر اسے اپنا قرار دے دیا