بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ترکی میں بغاوت کاسرغنہ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  جولائی  2016

ترکی میں بغاوت کاسرغنہ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

استنبول(آئی این پی)ترکی میں بغاوت کاسرغنہ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،6 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ترکی میں مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد بغاوت کے سرغنہ سینئر ترین فوجی افسر سمیت 6 ہزار افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن میں ججز بھی شامل ہیں۔ ترکی کے وزیرانصاف بیکر… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کاسرغنہ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ترکی میں عوام کا جشن،جمہوریت کی حمایت میں ریلیاں،لاکھوں افرادکی شرکت

datetime 17  جولائی  2016

ترکی میں عوام کا جشن،جمہوریت کی حمایت میں ریلیاں،لاکھوں افرادکی شرکت

انقرہ(این این آئی)ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ہو جانے کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کے کہنے پر عوام نے مختلف شہروں میں جمہوریت کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔نکالی جانے والی ان ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک تھے جنھوں نے ہاتھوں میں بینرز اور جھنڈے… Continue 23reading ترکی میں عوام کا جشن،جمہوریت کی حمایت میں ریلیاں،لاکھوں افرادکی شرکت

سربیامیں پھنسے 85فیصد مہاجرین کا تعلق کن دو ممالک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جولائی  2016

سربیامیں پھنسے 85فیصد مہاجرین کا تعلق کن دو ممالک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بلغراد(این این آئی)سربیا کے وزیر اعظم الیگزینڈر وْچِچ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے قومی سرحدوں پر پولیس کے ساتھ ساتھ فوج بھی تعینات کی جا رہی ہے۔سربیا کو ’مہاجرین کی پارکنگ‘ نہیں بننے دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سربیا کے وزیر اعظم… Continue 23reading سربیامیں پھنسے 85فیصد مہاجرین کا تعلق کن دو ممالک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

امریکا کے ہسپتال میں’’دہشت گرد‘‘ گھس گیا، فائرنگ ،3 پولیس آفیسر سمیت متعددہلاک،بات بڑھ گئی

datetime 17  جولائی  2016

امریکا کے ہسپتال میں’’دہشت گرد‘‘ گھس گیا، فائرنگ ،3 پولیس آفیسر سمیت متعددہلاک،بات بڑھ گئی

لوزیانا / فلوریڈا(آئی این پی) امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس افیسر سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس ا?فیسرز سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4… Continue 23reading امریکا کے ہسپتال میں’’دہشت گرد‘‘ گھس گیا، فائرنگ ،3 پولیس آفیسر سمیت متعددہلاک،بات بڑھ گئی

فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

datetime 17  جولائی  2016

فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

انقرہ/واشنگٹن(این این آئی) ترکی اور امریکا کے تعلقات فوجی بغاوت کے بعد کشیدگی کا شکار ہیں کیونکہ ترک حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے پس پردہ امریکا کا بھی کردار ہے جس پرامریکا نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکومت کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ… Continue 23reading فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2016

ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

لکمسبرگ (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انقرہ حکومت کے خلاف انقلاب کی ناکام کوشش میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اپنے ترک… Continue 23reading ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 17  جولائی  2016

اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

استنبول(این این آئی)ترک صدرطیب ایردوآن نے امریکی صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں اورفتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کیاجائے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترک صدرطیب ایردواان نے کہاکہ مسلح افواج کے اندر موجود چھوٹے سے ایک گروپ… Continue 23reading اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2016

فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

پیرس(این این آئی)فرانس میں 84 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص سے تعلق رکھنے کے شبہے میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس میں پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق 84 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص سے تعلق رکھنے کے شبہے میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا… Continue 23reading فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا

datetime 17  جولائی  2016

مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں 19 جون کو ایک مسافر بردار جہاز کے بحر روم کے جزیرہ کریت کے قریب گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے بتایا ہے کہ طیارے کے دونوں بلیک باکسز سے ملنے والی ریکارڈنگ سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز آتش زدگی کے نتیجے میں… Continue 23reading مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا