بلو چستان پربھارت کاکوئی دعویٰ ہی نہیں تو۔۔۔! مودی کو اپنی بدحواسی مہنگی پڑ گئی،اہم سیاستدان ٹوٹ پڑے
نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلو چستان پربھارت کاکوئی دعویٰ ہی نہیں تو اس کی بات فضول ہے، بلوچستان پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مودی کو بلوچستان کا… Continue 23reading بلو چستان پربھارت کاکوئی دعویٰ ہی نہیں تو۔۔۔! مودی کو اپنی بدحواسی مہنگی پڑ گئی،اہم سیاستدان ٹوٹ پڑے