امریکہ بھارت کی حمایت میں بھرپور طریقہ سے کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائزر گروپ کی رکنیت کے لئے حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی میں اس گروپ میں شمولیت کے لئے مکمل طور پر تیار ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واشنگٹن تعلقات عامہ آفس کی… Continue 23reading امریکہ بھارت کی حمایت میں بھرپور طریقہ سے کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا







































