منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

بھارتی گاؤں کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والا کبوتر پکڑ لیا،کبوترکے پروں پرکیالکھاتھا،بھارتی میڈیانے تفصیلات سامنے لاکرپاکستان کےخلاف نیاشوشہ چھوڑدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوشیارپور( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ ہوشیار پور کے نواحی گاؤں مولٹا کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والا کبوتر پکڑلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوشیار پور کے نواحی گاؤں مولٹا کے رہائشی نے سرحد پار سے آنے والے کبوتر کر پکڑ لیاہے جس کے پروں پر اور دو میں تحریر درج ہے۔اس کے پروں کچھ نمبر ز اور اردوں میں دنوں کے نام لکھے اور گیارہ ہندسے بھی لکھے ہوئے ہیں جس پر بھارتی شہری نے اس چیز کو مشکوک جانتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کبوتر کو ’گرفتار ‘کر لیا۔بھارتی پولیس کا کہناہے کہ شبہ ہے کہ کبوتر پاکستان سے آیاہے اور اس حوالے سے تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…