بلاول کا دورہ بھارت دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے،بھارتی میڈیا

4  مئی‬‮  2023

بلاول کا دورہ بھارت دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔خیال رہیکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھارت کے شہر گوا میں ہوا جس میں پاکستان کی… Continue 23reading بلاول کا دورہ بھارت دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے،بھارتی میڈیا

پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

1  مئی‬‮  2023

پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سرکاری و دیگر میڈیا گروپس کا پاکستان کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا خود بھارتی صحافی محمد زبیر نے بے نقاب کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی)نے قبر پر لوہے کی جالی کو تالا لگی تصویر پاکستان سے منسوب کرکے پوسٹ کی۔… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ،رپورٹ میں انکشاف

4  مارچ‬‮  2023

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ،رپورٹ میں انکشاف

برسلز(این این آئی) پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب کی نئی رپورٹ جسے بیڈ سورس کا نام دیا گیا کے مطابق بھارتی نیوز… Continue 23reading بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ،رپورٹ میں انکشاف

پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

12  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی(این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیاہے۔بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔چینل کے مضحکہ… Continue 23reading پاکستان نے انڈین ٹیم پر کالا جادو کرایا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاک فوج کیخلاف مہم، بھارتی میڈیا پر آنیوالے لوگ عمران خان کو فنڈنگ کی پیشکش کرنے لگے

30  اکتوبر‬‮  2022

پاک فوج کیخلاف مہم، بھارتی میڈیا پر آنیوالے لوگ عمران خان کو فنڈنگ کی پیشکش کرنے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی ملک دشمنی اور افواج پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی حالیہ مہم کی بھارت پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق بھارتی میڈیا پر آنے والی مختلف شخصیات نے عمران خان کو فنڈز دینے کی پیشکش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف مہم، بھارتی میڈیا پر آنیوالے لوگ عمران خان کو فنڈنگ کی پیشکش کرنے لگے

عمران خان کو10 سال وزیراعظم بنواؤتاکہ ہمارابھلا ہو ہمارا خواب پورا ہو، پاکستان کے ٹکڑے ہوں،بھارتی میڈیا

29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو10 سال وزیراعظم بنواؤتاکہ ہمارابھلا ہو ہمارا خواب پورا ہو، پاکستان کے ٹکڑے ہوں،بھارتی میڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے بیانیے اور لانگ مارچ پر بھارت میں جشن کا سماں ہے۔بھارتی چینل اے بی پی نے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ویڈیو لنک کےذریعے لیاہواتھااینکر نےفیاض الحسن چوہان کو کہاعمران نیازی ہمارے ڈیئر موسٹ ہوگئے کیونکہ انڈیا چاہتا ہے کہ ISI ایکسپوز ہو اور یہ کام ہمارے… Continue 23reading عمران خان کو10 سال وزیراعظم بنواؤتاکہ ہمارابھلا ہو ہمارا خواب پورا ہو، پاکستان کے ٹکڑے ہوں،بھارتی میڈیا

مارچ کی آنچ۔۔۔جھلستا پاکستان عمران خان پاکستان کی بربادی کی داستان لکھ رہے ہیں، بھارتی میڈیا

29  اکتوبر‬‮  2022

مارچ کی آنچ۔۔۔جھلستا پاکستان عمران خان پاکستان کی بربادی کی داستان لکھ رہے ہیں، بھارتی میڈیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے بیانیے اور لانگ مارچ پر بھارت میں جشن کا سماں ہے،روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی شائع خبر کے مطابق بھارتی میڈیا عمران خان کو پرائم ٹائم دے رہا ہے ،بھارتی تجزیہ نگار اور اینکرز عمران خان کےبیان کا خیرمقدم کررہے ہیں.بھارتی میڈیا میں بھرپور کوریج کی وجہ عمران خان کا… Continue 23reading مارچ کی آنچ۔۔۔جھلستا پاکستان عمران خان پاکستان کی بربادی کی داستان لکھ رہے ہیں، بھارتی میڈیا

فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

28  اکتوبر‬‮  2022

فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

اسلام آباد (این این آئی) فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے،بھارتی اینکر پرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو عمران خان کا ایجنڈا معلوم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھارتی چینل کے اینکر پرسن… Continue 23reading فوج اور ایجنسیوں پر مسلسل تنقید کرنے پر عمران خان بھارتی میڈیا کی آنکھ کا تارا بن گئے

پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا

15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا نے واویلا مچا دیا، بھارت اور پاکستان ایک ہی گروپ میں ہیں دونوں کے درمیان 23 اکتوبر کو میچ ہونے جا رہا ہے، جس پر بھارتی میڈیا نے واویلا کیا ہواہے کہ پاکستان کے پاس خطرناک آل راؤنڈرز… Continue 23reading پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا