عمران خان کو10 سال وزیراعظم بنواؤتاکہ ہمارابھلا ہو ہمارا خواب پورا ہو، پاکستان کے ٹکڑے ہوں،بھارتی میڈیا

29  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے بیانیے اور لانگ مارچ پر بھارت میں جشن کا سماں ہے۔بھارتی چینل اے بی پی نے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ویڈیو لنک کےذریعے لیاہواتھااینکر نےفیاض الحسن چوہان کو کہاعمران نیازی ہمارے ڈیئر

موسٹ ہوگئے کیونکہ انڈیا چاہتا ہے کہ ISI ایکسپوز ہو اور یہ کام ہمارے لیے عمران نیازی کررہے ہیں۔اینکر کے الفاظ’’ خواہش نہیں ،یہ ہمارا مقصد ہےکہ ISI کو ایکسپوز کرنا ہے،اب وہ آپ کر رہے ہیں تو تھینک یو سو مچ۔آپ کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ ایکسپوز کرنا ہے وہ ہم نہیں کر رہے ہیں ،میرے لئے تو وہ(نیازی) ڈیئر موسٹ ہوگئے اس لئے کہ انہوں نے ISI کے پول کھولنےکا ارادہ کر لیا، اس لئے ہمیں وہ پسند آئیں گے۔اس پر ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ عمران تو عمران ، پورے انڈیا میں چوہان کی بھی جے جے کار ہو گئی۔انڈین میجرگورو کی ایک ویڈیو وائر ل ہے جس میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ عمران خان کو دس سال وزیراعظم بنواؤ تاکہ ہمارابھلا ہو، ہمارا خواب پورا ہو، پاکستان کے ٹکڑے ہوں ان کے الفاط یہ تھے’’ جو کہتے ہیں نا انڈیا میں کہ پاکستان کے چار ٹکڑے ہوں گے، اِس (عمران خان) نے بغیر ٹکڑے کیے پاکستان کے دل کے ٹکڑے کر دئیے ہیں،ہم تو کہتے ہیں پلیز عمران خان کو واپس پرائم منسٹر بنائیں کم از کم دس سال کےلئے۔اگر عمران خان دس سال کیلئے وزیر اعظم بن جاتا ہے توہمارا کام ہو جائیگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…