منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کیخلاف مہم، بھارتی میڈیا پر آنیوالے لوگ عمران خان کو فنڈنگ کی پیشکش کرنے لگے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی ملک دشمنی اور افواج پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی حالیہ مہم کی بھارت پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق بھارتی میڈیا پر آنے والی مختلف شخصیات نے عمران خان کو فنڈز دینے کی پیشکش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ پیشکش کرتے ہوئے ایک معروف بھارتی وی لاگر میجر گورو آریا نے اپنے پیغام لکھا کہا کہ وہ عمران خان کو چندہ دینا چاہتے ہیں کوئی انہیں بتائے کہ وہ یہ چندہ عمران تک کیسے پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں عمران خان زندہ باد کا ٹوئٹر ٹرینڈ بھی کافی مقبول ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…