فتح اللہ گولن کی ترکی کوحوالگی ،امریکہ کا باضابطہ موقف سامنے آگیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزام کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں” ترکی نے باضابطہ طور پر گولن کے حوالگی کے لیے کوئی درخواست نہیں کی ہے ۔ پیر کوامریکی نشریاتی ادارے… Continue 23reading فتح اللہ گولن کی ترکی کوحوالگی ،امریکہ کا باضابطہ موقف سامنے آگیا