لندن/دمشق (این این آئی)شامی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ دارالحکومت دمشق کے شمال میں واقع علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ آیا اس طیارے کو مار گرایا گیا ہے یا یہ کسی فنی خرابی کے نتیجے میں تباہ ہوا ہے۔اس کے پائیلٹ کے بارے میں بھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔دوسری جانب داعش نے آن لائن جاری کردہ ایک بیان میں اس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے لیکن اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ یہ لڑاکا جیٹ دمشق کے نزدیک واقع قلمون کے مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔اس کے پائیلٹ کے بارے میں بھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔داعش نے آن لائن جاری کردہ ایک بیان میں اس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے لیکن اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































