منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فوج میں اچانک کھلبلی مچ گئی مودی سرکار کی جانب سے ہنگامی حکم جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چند مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع کےبعد بھارت میں کھلبلی مچی گئی ۔ بھارتی علاقے اڑن میں مشکوک افراد کی موجوگی کی اطلاع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت بری طرح سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔جس کی ایک تازہ مثال بھارتی علاقے اڑن میں چند مشکوک افراد  کی موجودگی کی اطلاع پر بھارتی نیوی کے تمام اڈوں پر ہائی الرٹ کرنے کے احکامات سے ظاہر ہوتی ہے ۔ بھارتی نیوی حکام کی جانب سے ہائی الرٹ کرنے کی اطلاعات کی تصدیق بھارتی میڈیا نے کر دی ہے ۔ جبکہ ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…