سعودی عرب سے بڑی تعداد میں پاکستانی ڈیپورٹ
لاہور(این این آئی)سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر مقیم 180پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا،لاہور ائیرپورٹ پر پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو معمول کی جانچ پڑتال کے بعد رہا کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم 180پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے… Continue 23reading سعودی عرب سے بڑی تعداد میں پاکستانی ڈیپورٹ







































