افغان حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی پر ’’وار‘‘کردیا
کابل(این این آئی)افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے اور ساتھ مل کر کام کرنے یا انتخابی اصلاحات کو عملی شکل دینے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی وڑن پر… Continue 23reading افغان حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی پر ’’وار‘‘کردیا