حجاج کرام کو آب زم زم کی فراہمی کاطریقہ کار تبدیل
مکہ مکرمہ (این این آئی)تمام حجاج کرام کو آب زم زم ان کی رہائش گاہوں تک پہنچایا جائے گا، مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے والے ادارے نے فی گھنٹہ 2000 پلاسٹک کے گیلن تیار کرنا شروع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق آب زم زم زخیرہ کرنے اور اس کی پیکنگ کا ذمہ دار… Continue 23reading حجاج کرام کو آب زم زم کی فراہمی کاطریقہ کار تبدیل