اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم سارک کانفرنس میں شریک نہیں ہو ں گے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نے رواں برس ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم رواں برس نومبر میں ہونے والی  19 ویں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کر یں گے۔سارک سربراہ کانفرنس مری کےسیاحتی مقام پر تین روز تک جاری رہے گی مگر بھارتی وزیراعظم کی جانب سے اس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کے سامنے آجانے کے بعد اس سلسلے میں شکوک شبہات جنم لے رہے ہیں۔ اس سے قبل امید کی جارہی تھی کہ وہ سارک کانفرنس سے قبل بھی پاکستان کا دورہ کریں گے مگر بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندرا مودی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ۔ تاہم اس کی تصدیق بھارتی حکومت کی جانب سے تاحال نہیں کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…