ہیلری کلنٹن کی ’’مشیر‘‘ کا کس اسلامی تنظیم سے تعلق ہے؟ مغربی میڈیا کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مغربی میڈیا ان دنوں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کی سربراہ اور متنازعہ شخصیت ” ہْما عابدین ” کو خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ 1976ء میں مشی گن میں پیدا ہونے والی بھارتی نڑاد خاتون پر اسلام پسند تنظیم “الاخوان المسلمون” کی جانب میلان رکھنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ ہما… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کی ’’مشیر‘‘ کا کس اسلامی تنظیم سے تعلق ہے؟ مغربی میڈیا کا انکشاف