بلوچستان میں مداخلت بھارت نے حدیں پارکرلیں،بڑے اقدام کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی) آل انڈیا ریڈیو بلوچی زبان میں اپنی نیوز سروس شروع کرے گا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس کی منظو ر ی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بلوچی زبان میں نیوز سروس کا آغاز بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بلوچستان کے متعلق بیان کے تناظر میں کیا جارہا ہے۔بلوچی زبان… Continue 23reading بلوچستان میں مداخلت بھارت نے حدیں پارکرلیں،بڑے اقدام کا اعلان







































