اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے ایسا راڈار بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے اسٹیلتھ جیٹ کا بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی دفاعی کمپنی نے ایسا راڈار بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل جیٹ طیارے کی 60 میل کے فاصلے سے نشاندہی کر سکتا ہے جب کہ سرکاری نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ راڈار کو ‘‘کوانٹم’’ نام دیا گیا ہے جس کا گزشتہ ماہ کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔کوائنٹم راڈار میں انٹیج لیمنٹ فوٹونز کا استعمال کیا گیا ہے جس کی مدد سے وہ کسی بھی دیگر نظام کے مقابلے میں سسٹم میں دکھائی دینے والے طیارے کی نشاندہی کرسکتا ہے اور چین کا دعویٰ ہے کہ اس راڈار کی مدد سے اسٹیلتھ جیکنالوجی کے حامل طیاروں کی پرواز کی نشاندہی بھی باآسانی کی جاسکتی ہے۔
چین نے دنیا کا سب سے طاقتور راڈار بنا لیا امریکہ کی نیندیں حرام ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































